کندیاں،حسینی ٹرسٹ کے زیر اہتمام بلڈ بنک اور لیب کی افتتاحی تقریب

کندیاں،حسینی ٹرسٹ کے زیر اہتمام  بلڈ بنک اور لیب کی افتتاحی تقریب

حسینی ٹرسٹ کے زیر اہتمام حسینی بلڈبنک،لیب اور تھیلیسیمیا سنٹر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا جس کے مہمان خصوصی معروف گلوکار عطاء اﷲخان عیسیٰ خیلوی تھے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کندیاں(نمائندہ دنیا)۔اس موقع پر عطاء اﷲعیسیٰ خیلوی نے اپنے خصوصی خطاب میں ہمیشہ حسینی ٹرسٹ کا ساتھ دینے کا وعدہ کیا اور آئندہ بھی فلاحی کاموں میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں